فراه

فراہ: سالانہ ٹیکس ریونیو میں ۲۵ فیصد اضافہ، ۴۶۷ ملین افغانی قومی خزانے میں جمع:

فراہ: سالانہ ٹیکس ریونیو میں 25 فیصد اضافہ، 467 ملین افغانی قومی خزانے میں جمع:

 

صوبہ فراہ کے کسٹمز ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ملا حزب اللہ عادل نے نیشنل ٹیلی ویژن آر۔ٹی۔اے سے گفتگو میں کہا؛ شمسی سال کے آغاز سے اب تک انہوں نے ۴۶۷ ملین افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں ۲۵ فیصد زیادہ ہے۔
آمدن میں اضافے کی وجہ معاملات میں مکمل شفافیت ہے۔