نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل( الامارہ) قازقستان کے نائب وزیر اعظم زومانگارین نے کابل میں قدیم اشیاء فروخت کرنے والی ایک مارکیٹ کا دورہ کیا اور کابل کی سڑکوں پر چہل قدمی کی۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زومانگارین کابل میں ایک اسٹور سے خریداری کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ قبل ازیں اپنے دورہ کابل کے دوران ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے ہمراہ وفد نے کابل کی سڑکوں پر چہل قدمی کی اور خشک میوہ جات کی مارکیٹ کا دورہ کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.