قندوز، چوکی فتح، دو ٹینک اور تین گاڑیاں تباہ

صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-22 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ قندوز شہر کے بالاحصار سے الچین پل تک قندوز شہر اور امام صاحب و دشت آرچی اضلاع کو […]

صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-22 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ قندوز شہر کے بالاحصار سے الچین پل تک قندوز شہر اور امام صاحب و دشت آرچی اضلاع کو ملانے والے سڑک کاکنٹرول حاصل کرنے کے علاوہ کٹھ پتلی فوجوں، مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں نے مجاہدین پر حملہ کیا،جنہیں شدید مواحمت کا سامنا ہوا، جس کے نتیجے میں 8 جنگجو اور 6 کٹھ پتلی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب مجاہدین نے مذکورہ علاقے میں واقع چوکی پر قبضہ جمالی، اس کے علاوہ 2 بکتربند ٹینک اور 3 فوجی رگاڑیاں تباہ ہوئيں اور مجاہدین نے کافی مقدار میں اسلحہ اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔