قندوز

قندوز، 12 ٹیموں کے درمیان فٹ بال مقابلے اختتام پذیر 

قندوز، 12 ٹیموں کے درمیان فٹ بال مقابلے اختتام پذیر 

 

کابل(الامارہ )

صوبہ قندوز فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس اتھارٹی کی جانب سے اس صوبے کے مرکز قچی کے علاقے میں 12 ٹیموں کے درمیان فٹ بال مقابلے قندوز عرزبیگی ٹیم کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔

ان مقابلوں کا فائنل قندوز عرزبیگی اورقندوز نیپکی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس کے نتیجے میں قندوز عرزبیگی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 1-0 کے اسکور سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔