نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ)
وزیر اطلاعات و ثقافت ملا خیر اللہ خیرخواہ نے صوبہ قندھار کے دورے کے دوران احمد شاہ ابدالی کے گھر کے تعمیراتی کاموں کا دورہ کیا اور تاریخی یادگاروں اور ثقافتی ورثے کے تحفظ پر زور دیا۔
حکام کے مطابق قندہار میں موجودہ افغانستان کے بانی احمد شاہ ابدالی کے گھر کی تاریخی یادگار کی بحالی کا 90 فیصد کام مکمل کردیا گیا ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.