نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) صوبہ قندھار کے ضلع ارغستان میں ایک واٹر سپلائی پروجیکٹ کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔ صوبہ قندھارکے محکمہ دیہی تعمیر نو وترقی کےحکام کا کہنا ہے کہ قندھار کے ضلع ارغستان کے بادیزو گاؤں میں محکمہ دیہی ترقی و تعمیر نو کی نگرانی تحت اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے کے مالی تعاون عاون اور ناروے کی امدادی تنظیم کی جانب سے ایک واٹر سپلائی پروجیکٹ کی تعمیر مکمل اور اس کا افتتاح کیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق، اس پروجیکٹ کی تعمیر کے دوران درجنوں مزدوروں کو کام فراہم اور مکمل ہونے پر اس گاؤں کے 160 خاندانوں کو پینے کا صاف پانی میسر ہوا۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.