نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ )
قندھار مقامی حکام کے مطابق اس صوبے کے ضلع دامان کے ناساجی علاقے میں ایک ٹرمینل کی تعمیر کا آغاز کردیاگیاہے۔
اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں
وزیر ٹرانسپورٹ و ایوی ایشن ملا حمید اللہ اخندزادہ، امارت اسلامیہ کے ترجمان ملا ذبیح اللہ مجاہد اور متعدد مقامی عہدیداروں نے شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق، مذکورہ ٹرمینل 50 ایکڑ اراضی پر وزارت ٹرانسپورٹ اور ایوی ایشن کے بجٹ سے 284 ملین افغانی کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے جس کا تعمیراتی کام 14 ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.