قندھار

قندھار ، چار گلیوں کی تعمیر نو کا کام جاری

قندھار ، چار گلیوں کی تعمیر نو کا کام جاری

کابل(الامارہ)
قندھار میونسپلٹی کے ترجمان سیف اللہ عاصم کا کہنا ہے کہ مذکورہ میونسپلٹی کی جانب سے شہر کے 13 ویں ضلع میں نالیوں سمیت 4 گلیوں کی بحالی وتعمیر نو کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
سیف اللہ عاصم کے مطابق ان گلیوں کی کل لمبائی 715 میٹر ہے،جس کی تعمیر کے دوران 80 افراد کو روزگار فراہم کیا گیاہے۔