نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
امیر المومنین شیخ صاحب حفظہ اللہ کی خصوصی رہنمائی اور خرچ پر وزارت تعمیرات عامہ اور ترک کنسٹرکشن کمپنی 77 کی سربراہی میں ڈھائی ماہ قبل باغ پل کی تعمیر کاکام کا کام شروع کیا گیا تھا جو آج مکمل ہونے بعد افتتاح کیا گیا۔ اس پل کی تعمیر سے لوگوں کے آمد ورفت کے مسائل بڑی حد تک حل ہوجائیں گے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
لید بند دی.