نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
قندھار کے تین اضلاع ڈنڈ، پنجوائی اور اسپن بولدک کے مختلف دیہاتوں میں 49 ایکڑ اراضی پر لگائی گئی پوست کی فصل کو سیکورٹی فورسز نے تلف کر دیا۔ پولیس ہیڈ کوارٹر کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ چند دنوں میں سپین بولدک اور پنجوائی اضلاع کے مختلف دیہاتوں میں 49 ایکڑ اراضی پر لگائے گئے پوست کی فصل کو تلف کیا ہے۔
لید بند دی.