نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
قندھار میونسپلٹی نے شہر کی خوبصورتی کے لیے نئی تیکنیک استعمال کرتے ہوئے قندھار شہر کو ایک نئے انداز میں خوبصورت بنانے کی سعی کی ہے ۔ قندھار کے میئر حاجی نعمت اللہ حسن کہتے ہیں؛ قندھار شہر اپنی پیشہ ور ٹیم کی مدد سے شہر کی ہریالی کے شعبے میں بنیادی اقدامات کر رہی ہے تاکہ قندھار شہر سرسبز ہو جائے ۔ پوری ٹیم اس تاریخی شہر کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
لید بند دی.