نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(بی این اے ) قندھار کے محکمہ زراعت، آبپاشی اور لائیو سٹاک کے حکام کا کہنا ہے کہ اس سال مذکورہ صوبے میں انجیر کی پیداوار کا تخمینہ 150000 میٹرک ٹن ہے۔ محکمہ زراعت قندھار کے زرعی مصنوعات کے سربراہ مولوی شمس الرحمن موسیٰ نے باختر نیوزکے رپورٹر کو بتایا کہ اس سال صوبے کے باغات سے انجیر کی پیداوار 150000 میٹرک ٹن ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ اس موقع پر چیمبر آف کامرس اینڈ انویسٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ ماہ سے پاکستان اور بھارت کو 16 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی پروسیس شدہ انجیر برآمد کی ہیں۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
لید بند دی.