نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی قندھار کے سپورٹس جمنازیم میں 120 فٹسال ٹیموں کے درمیان مقابلوں کا آغاز ہوگیا تھا۔ فائنل میچ رات کو ستارہ گان اور سبحان فٹسال کلب کے درمیان ہوا۔ میچ پہلے ہاف میں 0-0 سے برابر رہا۔ تاہم دوسرے ہاف میں میچ 0-1 سے ستارہ گان ٹیم کے حق میں ختم ہوا اور یہ ٹورنامنٹ ان کے نام رہا۔ فائنل کی اختتامی تقریب میں ، قندھار کے سپورٹس اینڈ فزیکل ٹریننگ کے ڈائریکٹر حافظ محمود آغا بشر نے تمام کھلاڑیوں کو یقین دہانی کروائی کہ وہ کھلاڑیوں کے لیے ہمیشہ اس طرح کے کھیلوں کے ایونٹس کا انعقاد کریں گے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
لید بند دی.