قندھار

قندھار 7 ویں ضلع میں ایک سڑک کی کنکریٹنگ کا آغاز

قندھار 7 ویں ضلع میں ایک سڑک کی کنکریٹنگ کا آغاز

کابل(الامارہ)
قندھار میونسپلٹی حکام کا کہنا ہے کہ اس صوبے کہ 7ویں ضلع میں میونسپلٹی کی جانب سے ایک سڑک کی کنکریٹنگ کا کام شروع کر دیا گیا ہے ۔
معلومات کے مطابق مذکورہ سڑک 600 میٹر لمبائی اور 9 میٹر چوڑائی پر مشتمل ہے، جس کی تعمیر کے دوران 145 افراد کو روزگار فراہم کیا گیا ہے۔