کابل

قومی سنوکر ٹیم کے کھلاڑی کی بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن

قومی سنوکر ٹیم کے کھلاڑی کی بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن

کابل ( الامارہ) قومی سنوکر ٹیم کے کھلاڑی صالح محمد محمدی انٹرنیشنل سنوکر مقابلوں میں دوسری پوزیشن پر رہے
بین الاقوامی سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں صالح محمد محمدی کا مقابلہ اپنے تھائی حریف سے تھا، جس میں تھائی حریف نے کامیابی حاصل کی۔