نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل: افغانستان کی قومی فٹسال ٹیم کے انتخاب کے لیے تربیتی کیمپ کابل میں شروع ہو گیا ہے۔ اس کیمپ میں وہ ۳۴ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن کا انتخاب ملکی سطح پر کھیلے گئے فٹسال لیگ سے کیا گیا تھا۔ یہ تربیتی کیمپ ۴روز پر محیط ہے جس کے نتیجے میں باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب قومی فٹسال اور انڈر-۲۰ فٹسال ٹیم کے لیے کیا جائے گا۔
لید بند دی.
Sorry. No data so far.