نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل( الامارہ) ملک کی قومی کوہ پیمائی فیڈریشن نے صوبہ کابل کے ضلع فرزہ کے پہاڑوں میں قومی ٹیم کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے دو روزہ کوہ پیمائی مقابلے شروع کر دیے ہیں۔ اس مقابلے میں 8 صوبوں کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، 30 رکنی قومی ٹیم کا انتخاب درہ حسن کے پہاڑوں کی 3200 میٹر بلند چوٹی سر کرنے کے بعد کیا جائے گا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.