نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
پولیس چیک پوسٹ پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ لشکرگاہ شہر کے قریب سرکار ولی کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر مجاہدین کے حملے کے دوران پانچ اہلکاروں […]
پولیس چیک پوسٹ پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں حملہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ لشکرگاہ شہر کے قریب سرکار ولی کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر مجاہدین کے حملے کے دوران پانچ اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
Δ