لغمان،جنگجوؤں پر دھماکہ،کانوائے پرحملہ، 2 ہلاک

مقامی جنگجوؤں پر صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر میں دھماکہ ہوا،جبکہ  مجاہدین نے سپلائی کانوائے پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیرکےروز 2015-06-22 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ مہترلام شہر کے اکین آباد کے علاقے میں جنگجوؤں پر ہونے والے دھماکہ سے 2 جنگجو ہلاک ہوئيں۔ ذرائع […]

مقامی جنگجوؤں پر صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر میں دھماکہ ہوا،جبکہ  مجاہدین نے سپلائی کانوائے پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیرکےروز 2015-06-22 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ مہترلام شہر کے اکین آباد کے علاقے میں جنگجوؤں پر ہونے والے دھماکہ سے 2 جنگجو ہلاک ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق بعد میں شرپسندوں نے آس پاس شدید فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 2 خواتین زخمی ہوئيں۔

دوسری جانب پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ بسرام کے علاقے میں کانوائے پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں ایک گاڑی تباہ اور ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوا۔