نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(بی این اے ) صوبہ لغمان میں 10 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک مسجد کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا ۔ ذرائع نے باختر نیوز کو بتایا کہ مذکورہ مسجد اس صوبےکے ضلع دولت شاہ کے لمبڑی گاؤں میں مقامی لوگوں اور ایک ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مالی تعاون سے تین ماہ کے دوران بنایا گیا جس میں بیک وقت 400 نمازیوں کی نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔ واضح رہے کہ اس مسجد میں نماز کے علاوہ مقامی بچوں کو دینی تعلیم کی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.