لغمان: ۵ ملین افغانی کی لاگت سے ۷ کلومیٹر سڑک کی تعمیر کا افتتاح

لغمان: ۵ ملین افغانی کی لاگت سے ۷ کلومیٹر سڑک کی تعمیر کا افتتاح لغمان کے علاقے زرگرملی سے ومایہ کے علاقے تک ۷ کلو میٹر سڑک کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ سڑک ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن کے مالی تعاون سے ۵ ملین افغانی کی لاگت سے تعمیر کی جارہی ہے […]

لغمان: ۵ ملین افغانی کی لاگت سے ۷ کلومیٹر سڑک کی تعمیر کا افتتاح

لغمان کے علاقے زرگرملی سے ومایہ کے علاقے تک ۷ کلو میٹر سڑک کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
مذکورہ سڑک ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن کے مالی تعاون سے ۵ ملین افغانی کی لاگت سے تعمیر کی جارہی ہے جس میں ۲۰۰ افراد کو روزگار بھی ملے گا۔