لوگر،پولیس گاڑی پر دھماکہ، چار اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-22 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ پل عالم شہر پولیس ہیڈکوارٹر کے سامنے پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار […]

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-22 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ پل عالم شہر پولیس ہیڈکوارٹر کے سامنے پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار 4 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔