نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) صوبہ لوگر میں تقریباً نو لاکھ افغانی کی لاگت سے پانچ چیک ڈیموں کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا ہے۔
وزارت پانی و توانائی نے کہا کہ صوبہ لوگر کے ضلع ازرہ میں تقریباً 9 لاکھ افغانی مالیت کے پانچ چیک ڈیموں کا کام لوگر کینال ڈیپارٹمنٹ کی ٹیکنیکل ٹیم اور صوبہ لوگر کے دیگر صوبائی حکام کی موجودگی میں شروع کر دیا گیا ہے۔ وزارت نے مزید کہا؛ مذکورہ چیک ڈیمز کی تعمیراتی کام وزارت پانی و توانائی کے مالی اخراجات سے دو ماہ کے دوران مکمل ہوجائے گا۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.