نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(بی این اے ) لوگر صوبے کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے حکام کے مطابق مذکورہ صوبے کے ضلع محمد آغہ کے سفید پوش اسٹیڈیم میں (خزانی جام )کے نام سے 10 ٹیموں کے درمیان فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ مذکورہ صوبے کے ڈائریکٹر فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس انجینئر مزمل نعیم نے بتایا کہ ان مقابلوں کا مقصد اس صوبے میں فٹ بال کے کھیل کو فروغ دینا، کھلاڑیوں میں اتحاد اور منشیات کا مقابلہ کرنا ہے۔ ان کے مطابق یہ مقابلے چار ہفتے جاری رہیں گے ۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.