نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
آج نائب گورنر لوگر مولوی عنایت اللہ شجاع اور مئیر لوگر مولوی محمد اسحاق سعید نے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ ان ترقیاتی منصوبوں میں شہر کے اندر سڑکوں کی تعمیر، فٹ پاتھ پر طویل جنگلے نصب کرنے، پلوں اور نالیوں کی صفائی وغیرہ شامل ہیں۔ مئیر لوگر نے کہا کہ صاف ستھرا شہر ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ تمام شہریوں کو چاہیے کہ شہر کو صاف رکھنے کے لیے میونسپلٹی کے ساتھ تعاون کریں۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
لید بند دی.