نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
مئیر قندھار نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ قندھار: میئر قندھار حاجی نعمت اللہ حسن نے قندھار میونسپلٹی کے تحت مختلف علاقوں کے عہدیداروں اور قندھار شہر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنماؤں، بزرگوں اور نوجوانوں کی موجودگی میں پلوں ، گلیوں کی پختہ کاری ، اور سلیبوں کی تعمیر کے […]
مئیر قندھار نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔
قندھار: میئر قندھار حاجی نعمت اللہ حسن نے قندھار میونسپلٹی کے تحت مختلف علاقوں کے عہدیداروں اور قندھار شہر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنماؤں، بزرگوں اور نوجوانوں کی موجودگی میں پلوں ، گلیوں کی پختہ کاری ، اور سلیبوں کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کیا۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
Sorry. No data so far.