کابل

مالدیپ، باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، افغان ٹیم کی 10 تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن

مالدیپ، باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، افغان ٹیم کی 10 تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن

کابل( الامارہ ) افغانستان کی قومی باڈی بلڈنگ ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مالدیپ میں ہونے والی 14ویں ساؤتھ ایشیائی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 10 میڈلز جیتے جن میں 3 گولڈ ، 5 سلور اور 2 برانز میڈلز شامل تھے ۔

افغانستان نے مجموعی طور پر 370 پوائنٹس حاصل کیے اور سات جنوبی ایشیائی ممالک میں تیسری پوزیشن پر رہا۔