نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
شمارہ نمبر 128
اس شمارے میں آپ پڑھ سکتے ہیں سب سے پہلے امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کا عید الاضحی کے موقع پر پیغام، اس کے بعد وزارت معدنیات وپٹرولیم کے ترجمان کا افغانستان کے معدنی وسائل کے حوالے سے اہم انٹرویو، اس کے بعد وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کا افغان ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کا ترجمہ اس شمارے شامل اشاعت کیا گیا ہے۔ برطانوی شہزادے کے افغانستان میں مظالم پر مضمون ’’ شہزادہ ہیری کا اعتراف جرم اور عالمی دنیا کی مجرمانہ خاموشی‘‘، افغانستان کے آبی وسائل پر اہم معلوماتی رپورٹ، بعد ازاں پانی اور زراعت کے اہم ترین تاریخی منصوبے قوش تیپہ کینال کی پروگریس رپورٹ، افغانستان میں بڑھتی سیاحت پر ایک تحریر شامل اشاعت ہیں، ان سب کے علاوہ ہمارے انتہائی اہم مستقل سلسلے افغان مشاہیر، خواتین، سرکاری اعلامیے اور کابینہ اجلاسوں کی رپورٹس پڑھیں۔
امارت اسلامیہ کا مکمل اور جامع موقف جاننے کے لیے اور مزید معلوماتی مضامین پڑھنے کے لیے ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ پڑھنا ہرگز نہ بھولیں۔
ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں
ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں:
پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک
https://mega.nz/file/sV8VWZ7a#3emZ-ogKafdE9XIUESGFwUemb4oeVaZzepFuAPlV644
ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ
www.twitter.com/shariatmagazin
الامارہ اردو ٹویٹر اکاونٹ
www.twitter.com/alemarahurdu1
الامارہ وٹس آپ نمبر
0093 78 463 5873
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
لید بند دی.