نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
شمارہ نمبر 130
امارت اسلامیہ کی دوسری سالگرہ پر شمارہ نمبر 130خصوصی اشاعت
امارت اسلامیہ ایک اسلامی فلاحی ریاست پر یقین رکھتی ہے جس کا ہر اقدام اسلامی تعلیمات کی روشنی میں عوام کی فلاح و بہبود اور ملکی ترقی کے لیے اٹھایا جاتا ہے۔
امارت اسلامیہ اپنے عوام کے آگے خود کو ہر وقت جواب دہ سمجھتی ہے۔ ہر سالگرہ پر امارت اسلامیہ کی تمام وزارتیں اور ادارے اپنی کارکردگی کا حساب عوام کے سامنے رکھتے ہیں۔
اگست 2023 دوسری سالگر پر امارت اسلامیہ کی وزارتوں اور اداروں نے جو کارکردگی عوام کے سامنے پیش کی ہے ماہنامہ شریعت اپنے قارئین کی معلومات کے لیے اردو میں ان رپورٹوں کا خلاصہ یکجا مرتب کرکے زیر نظر شمارے میں پیش کر رہا ہے۔
ایک ہی بار بیٹھے بیٹھے کم وقت میں امارت اسلامیہ کی تمام وزارتوں اور اداروں کی سال بھر کی کارکردگی جاننے کے لیے ماہنامہ شریعت کا سالانہ خصوصی شمارہ اپنے مستقل سلسلوں کے ساتھ ضرور پڑھیے۔
امارت اسلامیہ کا مکمل اور جامع موقف جاننے کے لیے اور مزید معلوماتی مضامین پڑھنے کے لیے ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ پڑھنا ہرگز نہ بھولیں۔
ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں
ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں:
پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک
https://mega.nz/file/VQtQyBrS#ng1BxPJ4NfipstMvXjeWljXEU5UnSnW5rRGMXZnipFw
ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ
www.twitter.com/shariatmagazin
الامارہ اردو ٹویٹر اکاونٹ
www.twitter.com/alemarahurdu1
الامارہ وٹس آپ نمبر
0093784635873
دیدگاهها بسته است.