نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
شمارہ نمبر 132
اس شمارے میں ملاحظہ کرسکتے ہیں فلسطین کے سلگتے موضوع پر اداریہ۔ اداریے کے بعد خاص تحریر میں افغان وزیر اعظم کے پاکستانی عوام کے نام پیغام پر جامع تبصرہ، اور انٹرویو میں اس بار وزارت ٹرانسپورٹ و ایوی ایشن کے ترجمان کی معلوماتی گفتگو شامل اشاعت ہے۔ فلسطین کے قضیے اور مستقبل کا ممکنہ منظر نامہ کے عنوان سے عبدالحی قانت کی معلوماتی تحریر، دارالحکومت کابل میں اقلیتی برادری کے لیے ان کے نمائندے کا تقرر، افغان کرنسی کی بہتر کارکردگی اور اس کے علاوہ افغانستان کی معاشی صورتحال پر مختصر رپورٹیں، علمی و فکری مضامین اور مستقل سلسلے ملاحظہ کریں۔
امارت اسلامیہ کا مکمل اور جامع موقف جاننے کے لیے اور مزید معلوماتی مضامین پڑھنے کے لیے ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ پڑھنا ہرگز نہ بھولیں۔
ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں
ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں:
پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک
https://mega.nz/file/xUcyAY6Q#R3hKWEFhAYBoPLjXLU0Dd_BuNNjny4Q8RbW7YESYU18
ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ
www.twitter.com/shariatmagazin
الامارہ اردو ٹویٹر اکاونٹ
www.twitter.com/alemarahurdu1
الامارہ وٹس آپ نمبر
0093784635873
دیدگاه بسته شده است.