نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ کو مراکش میں آنے والے زلزلے کی خبر گہرے دکھ کے ساتھ موصول ہوئی۔ امارت اسلامیہ افغانستان اس الم ناک سانحے پر مراکش کی حکومت اور معزز شہریوں سے دلی تعزیت اور ہم دردی کا اظہار کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس درد ناک سانحے میں شہید ہونے والوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔ ان مشکل لمحات میں امارت اسلامیہ افغانستان مشترکہ کوششوں، بین الاقوامی یک جہتی اور مشترکہ طور پر امدادی ٹیمیں ان مشکلات پر قابو پانے اور زخمیوں کی حالت بہتر بنانے اور انہیں جلد از جلد بحال کرنے کی امید کا اظہار کرتی ہے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.