نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
ملک بھر میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف لاکھوں لوگوں کا احتجاج آج بدخشاں، بلخ، پکتیا، غور، لغمان، سمنگان، بغلان، جوزجان، ہرات، پنجشیر، ہلمند، بادغیس، کابل، لوگر، غزنی، نیمروز، سرپل، پروان، دایکنڈی، فراہ اور بعض دیگر صوبوں میں لاکھوں لوگ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف سڑکوں پر […]
ملک بھر میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف لاکھوں لوگوں کا احتجاج
آج بدخشاں، بلخ، پکتیا، غور، لغمان، سمنگان، بغلان، جوزجان، ہرات، پنجشیر، ہلمند، بادغیس، کابل، لوگر، غزنی، نیمروز، سرپل، پروان، دایکنڈی، فراہ اور بعض دیگر صوبوں میں لاکھوں لوگ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور اس مذموم فعل کی مذمت کی۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
Sorry. No data so far.