نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) میدان وردگ مقامی حکام کے مطابق اس صوبے کے ضلع جغتو میں 40 کلومیٹر طویل ایک سڑک کی تعمیر کا آغاز کردیاگیاہے۔ ذرائع کے مطابق، محکمہ تعمیرات عامہ کی جانب سے22 کلومیٹر طویل مذکورہ سڑک کا تعمیراتی کام ضلع جغتو سے غزنی کے ضلع رشیدان تک، جبکہ18 کلومیٹر کے فاصلے پر مذکورہ سڑک کی دوبارہ بحالی ضلع جغتو سے ضلع چک تک ، شروع کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اس سڑک کی تعمیر سے اس ضلع کے مکینوں کی آمدورفت کی ضروریات پوری ہو جائیں گی۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.