میدان وردگ

میدان وردگ ،38 ملین افغانی کی لاگت سے ایک سکول کی تعمیر مکمل

میدان وردگ ،38 ملین افغانی کی لاگت سے ایک سکول کی تعمیر مکمل

کابل(الامارہ)
صوبہ میدان وردک کے ضلع نرخ کے دادل علاقے میں یونیسیف کے مالی تعاون سے 38 ملین افغانی سے زائد کی لاگت سے دادال سہاک سکول کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ سکول یونیسیف کے مالی تعاون سے 38 لاکھ 13 ہزار افغانی کی لاگت سے مکمل کردیا گیا، جس میں کلاس رومز ، انتظامی کمرے اور دیگر ضروری سہولیات موجود ہیں ۔

واضح ر ہے کہ ایسے تعلیمی اداروں کا قیام علاقے کے طلباء کے لیے تعلیمی سہولیات کے حوالے سے ایک اہم پیشرفت ہو گا۔