نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) صوبہ ننگرہار کے محکمہ فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس نے صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں چھ ٹیموں کے 50 کھلاڑیوں کے درمیان باکسنگ مقابلوں کا انعقاد کیا۔ ان مقابلوں میں کونڑ، پروان، بغلان، لغمان، کابل اور ننگرہار کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ واضح رہے کہ اس صوبے میں پہلی بار صوبائی سطح پر باکسنگ مقابلوں کا انعقاد ہوا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.