نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ )
ننگرہار مقامی حکام کے مطابق اس صوبے کے ضلع ہسکہ مینہ میں پاپین ہیلتھ سینٹر کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔
ننگرہار پبلک ہیلتھ کے ڈائریکٹر مولوی امین اللہ شریف نے افتتاحی تقریب میں کہا کہ یہ عمارت ساڑھی چار کنال اراضی پر یو این ایچ سی آر کے مالی تعاون سے بنائی گئی ہے جس میں 18 کمرے، بیت الخلا، صاف پانی سسٹم اور دیگر ضروری سہولیات موجود ہیں۔
ان کے مطابق اس مرکز صحت کی تعمیر سے ضلع پچیراگام کے تین دیہاتوں کے علاوہ پاپین علاقہ اور آس پاس کے دیہات کے لوگ بھی صحت کی بنیادی سہولیات سے مستفید ہوں گے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.