نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی انتظامیہ کے حملے کے خلاف امارت اسلامیہ کا رد عمل امارت اسلامیہ افغانستان فلسطین کے شہر جنین میں اسرائیلی انتظامیہ کے وحشیانہ حملے میں نو مظلوم فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی ہونے والوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ شہدا کی مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کےلیے دعا کرتی […]
نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی انتظامیہ کے حملے کے خلاف امارت اسلامیہ کا رد عمل
امارت اسلامیہ افغانستان فلسطین کے شہر جنین میں اسرائیلی انتظامیہ کے وحشیانہ حملے میں نو مظلوم فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی ہونے والوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ شہدا کی مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کےلیے دعا کرتی ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان بین الاقوامی برادری سے بھی مطالبہ کرتی ہے کہ مظلوم فسلطینیوں کی انسانی اور اسلامی حقوق کے تحفظ کےلیے اسرائیلی ظلم و وحشت کے خلاف آواز اٹھائیں۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
I just could not go away your site before suggesting that I actually enjoyed the usual information an individual supply for your visitors? Is going to be again continuously in order to inspect new posts
http://www.vorbelutrioperbir.com
Sorry. No data so far.