نیمروز مجاہدین کا حملہ، ڈسٹرکٹ کونسل سربراہ قتل

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نیمروز ضلع چخانسور کے صوبائی کونسل کی سربراہ کو مار ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے گلاب زئی کے علاقے میں صوبائی کونسل سربراہ اور نائب ضلعی سربراہ حاجی حکیم کو سنائیپرگن کا […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نیمروز ضلع چخانسور کے صوبائی کونسل کی سربراہ کو مار ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے گلاب زئی کے علاقے میں صوبائی کونسل سربراہ اور نائب ضلعی سربراہ حاجی حکیم کو سنائیپرگن کا نشانہ بناکر قتل کردیا۔