نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل( بی این اے ) زرنج میونسپلٹی کے حکام نے نیمروز کے ضلع خاشرود میں 17 ملین افغانی سے زائد کی لاگت سے سڑک کے کناروں کی بحالی شروع کر لی ہے۔
زرنج کے میئر مولوی صلاح الدین ممتاز نے باختر نیوز کے مقامی نامہ نگار کو بتایا کہ میونسپلٹی کے ترقیاتی بجٹ سے 17 ملین 49 ہزار 440 افغانی کی لاگت سے شہر کی سڑک کے کنارے فٹ پاتھ اور پینٹگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے میں سڑک کے کناروں کی بحالی سمیت دو آبی ذخائر بھی شامل ہیں جو ڈھائی ماہ میں مکمل ہو جائیں گے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.