نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) وزارت امور وآباد کاری مہاجرین نے ایک غیر ملکی تنظیم کے ساتھ 6 لاکھ ڈالر مالیت کے معاہدے پر دستخط کرنے کی اطلاع دی ہے ۔ وزارت کے نیوز لیٹر کے مطابق یہ رقم مارکیٹ کے جائزے، نوجوانوں کو ہنر مند بنانے ، معاشی کیسز کے حل، تربیتی پروگراموں اور عوامی آگاہی پر خرچ کی جائے گی۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.