نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل ( الامارہ) وزارت پانی و توانائی کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال وزارت نے صوبہ لوگر کے مرکز اور چار اضلاع میں 62 ملین 3 لاکھ 24 ہزار افغانی کی لاگت سے 17 منصوبوں پر عملدرآمد کیا ہے ۔
ان منصوبوں میں دو بڑی ڈیموں کی دیکھ بھال اور نگرانی، ڈیموں، نہروں، حفاظتی دیواروں، آبی ذخائر اور چیک ڈیموں کی تعمیر شامل ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.