نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل (الامارہ) وزیر اطلاعات و ثقافت ملا خیراللہ خیرخواہ سے جاپان کے سفیر کورومیا تاکایوشی نے ملاقات کی۔
ملاقات میں مختلف ثقافتی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں فریقین نے ثقافتی اور فنی شعبے کو مضبوط بنانے، ثقافتی ورثے کے تحفظ اور باہمی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا۔
جاپانی سفیر نے کہا کہ وہ افغان ثقافت کا بہت احترام کرتے ہیں اور ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے مزید تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.