کابل

وزیر صنعت و تجارت سے روس کے نائب وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات

وزیر صنعت و تجارت سے روس کے نائب وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات

 

کابل( الامارہ ) وزارت صنعت و تجارت کا کہنا ہے کہ وزیر صنعت و تجارت نورالدین عزیزی اور ان کے ہمراہ وفد نے روس کے نائب وزیر صنعت و تجارت واسیلی سرجیوچ ازماکوف نے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں ممالک کے نمائندوں نے کم ترقی یافتہ ممالک( LDC) کے پروگرام کے تحت افغان مصنوعات کو ترجیحی ٹیرف دینے اور روس کی وزارت صنعت و تجارت کا افغانستان کی برآمدی اشیاء کے لیے کسٹم پالیسی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔