نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) وزیر معدنیات و پیٹرولیم شیخ الحدیث شہاب الدین دلاور سے ایک کرغیز سرمایہ کار نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں، کرغیز سرمایہ کار نے افغانستان کے ایسک کے وسائل خصوصاً اینٹیمونی میں سرمایہ کاری کرنے کے علاوہ ایک معیاری لیبارٹری کی تعمیر کی درخواست کی۔ وزیر معدنیات و پیٹرولیم نے انہیں ملک کی کانوں میں سرمایہ کاری کرنے پر خوش آمدید کہتے ہوئے مائنز کے قوانین اور طریقہ کار کے مطابق ان کے ساتھ تعاون کرنے کا یقین دلایا ۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.