نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل( الامارہ ) وزیر معدنیات و پیٹرولیم شیخ شہاب الدین دلاور سے مس عینک کان کا ٹھیکہ لینے والی چینی کمپنی کے حکام نے ملاقات کی۔ وزیر معدنیات و پیٹرولیم نے مس عینک منصوبے کو ملک کے لیے اہم منصوبوں میں سے ایک قرار دیا اور کمپنی کے سابقہ معاہدے کے مطابق ملک کے اندر 100 فیصد پروسیسنگ پر زور دیا۔ کمپنی کے عہدیداروں نے کام کی پیش رفت میں وزارت کے تعاون پر شکریہ ادا کیا اور وعدہ کیا کہ وہ معاہدے کے مطابق مستقبل قریب میں اس پراجیکٹ کا عملی کام شروع کر دیں گے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.