کابل

پشاور ، پاکستان میں گرفتار 45 افغان شہری رہا 

پشاور ، پاکستان میں گرفتار 45 افغان شہری رہا 

کابل( الامارہ) پاکستان میں قانونی دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار 45 افغان قیدیوں کو رہا کر کے وطن واپس بھیج دیا گیا۔

ننگرہار میں طورخم بارڈر کمانڈ کی معلومات کے مطابق؛ ان افغان شہریوں کو 3 سے 15 دن تک حاجی کیمپ کی جیلوں میں قید رکھا گیا جنہیں اب رہا کرکے واپس وطن بھیج دیا گیا ۔

یاد رہے کہ وطن واپس پہنخنے والے شہریوں کی انسانی امدادی تنظیموں نے مدد کی۔