نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ )
پنجشیر محکمہ دیہی تعمیر نو و ترقی کے مطابق، اس صوبے کے مختلف اضلاع میں 300 ملین افغانی مالیت کے 120 سے زائد ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کا آغاز کردیاگیاہے۔
ذرائع کے مطابق، مذکورہ منصوبے عالمی بنک کے مالی تعاون سے 300 ملین افغانی کی لاگت سے صوبائی دارالحکومت اور 7 اضلاع میں نافذ کیے جا رہے ہیں، جن میں ریٹیننگ والز ، واٹرسپلائی پراجیکٹس، نہریں، دیہی سڑکوں کی تعمیر، اور گیبیئن والز بنانے کا کام شامل ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں کے عمل درآمد کے دوران سینکڑوں مقامی باشندوں کو روزگار مواقع بھی فراہم کیے گئے ہیں۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.