نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل( بی این اے ) پنجشیر کے محکمہ صحت عامہ کے حکام نے کہا ہے کہ انہیں درجنوں اقسام کی ادویات اور طبی آلات فراہم کی گئی ہیں۔
پنجشیر کے صحت عامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حجت اللہ محمدی نے باختر نیوز کے نامہ نگار کو بتایا کہ دوائیوں کے 140 اقسام کی ادویات اور طبی آلات صوبے کے مراکز صحت میں تقسیم کیے جائیں گے۔
یاد رہے کہ امارت اسلامیہ کی حاکمیت سے ملک میں صحت کی خدمات پہلے کے مقابلے میں زیادہ توجہ دی گئی ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.