پکتیا

پکتیا، گردیز میں 16 ٹیموں کے درمیان فٹسال مقابلے اختتام پذیر 

پکتیا، گردیز میں 16 ٹیموں کے درمیان فٹسال مقابلے اختتام پذیر 

 

کابل(الامارہ )

صوبہ پکتیا فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس اتھارٹی کی جانب سے اس صوبے کے صدر مقام گردیز میں 16 ٹیموں کے درمیان دوستانہ فٹسال مقابلے جو 20 روز قبل شروع ہوئے تھے ، یونائیٹڈ یوتھ ٹیم کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔

ان مقابلوں کا یونائیٹیڈ یوتھ اور اسٹارگن ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس کے نتیجے میں یونائیٹیڈ یوتھ ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 1-0 کے فرق سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔

اختتام پر جیتنے والی ٹیم کو کپ اور دیگر انعامات دئیے گئے۔