نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) پکتیا کے ڈائریکٹر اکانومی مولوی محمد انور رشید کا کہنا ہے کہ رواں سال امارت اسلامیہ اور مختلف اداروں کی جانب سے اس صوبے میں 209 مختلف تعمیراتی منصوبے لگائے جا رہے ہیں جن میں سے کچھ منصوبے مکمل اور باقی منصوبوں پر عمل درآمد جاری ہے۔ انور رشید کا مزید کہنا ہے کہ یہ منصوبے امارت اسلامیہ کے مالی تعاون سے 51 کروڑ 80 لاکھ 96 ہزار افغانی اور ویلفیئر اداروں کے تقریباً 10 ملین ڈالرز کی لاگت سے نافذ کیے جا رہے ہیں۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.